تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
إِنَّ هَؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ[54]
کہ یقیناً یہ گروہ بہت ہی کم تعداد میں ہے 1[54]
تفسیر احسن البیان
54-1یہ بطور تحقیر کے کہا، ورنہ ان کی تعداد چھ لاکھ بتلائی جاتی ہے۔