تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ[47]
اور انہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان لائے۔[47]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔