تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَوْمَ فِرْعَوْنَ أَلَا يَتَّقُونَ[11]
قوم فرعون کے پاس، کیا وہ پرہیزگاری نہ کریں گے۔[11]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔