تفسیر احسن البیان

سورة الفرقان
قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَنْ شَاءَ أَنْ يَتَّخِذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا[57]
کہہ دیجئے کہ میں قرآن کے پہنچانے پر تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتا مگر جو شخص اپنے رب کی طرف راہ پکڑنا چاہے 1[57]
تفسیر احسن البیان
57-1یعنی یہی میرا اجر ہے کہ رب کا راستہ اختیار کرلو۔