تفسیر احسن البیان

سورة الفرقان
وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْأَمْثَالَ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا[39]
اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں 1 پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباہ و برباد کردیا 2۔[39]
تفسیر احسن البیان
39-1یعنی دلائل کے ذریعے سے ہم نے حجت قائم کردی۔ 39-2یعنی تمام حجت کے بعد۔