تفسیر احسن البیان

سورة الفرقان
بَلْ كَذَّبُوا بِالسَّاعَةِ وَأَعْتَدْنَا لِمَنْ كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِيرًا[11]
بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں 1 اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔[11]
تفسیر احسن البیان
11-1قیامت کا جھٹلانا ہی تکذیب رسالت کا بھی باعث ہے۔