تفسیر احسن البیان

سورة الفرقان
تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا[1]
تَبٰرَكَ : بڑی برکت والا الَّذِيْ : وہ جو۔ جس نَزَّلَ الْفُرْقَانَ : نازل کیا فرق کرنیوالی کتاب (قرآن) عَلٰي عَبْدِهٖ : اپنے بندہ پر لِيَكُوْنَ : تاکہ وہ ہو لِلْعٰلَمِيْنَ : سارے جہانوں کے لیے نَذِيْرَۨا : ڈرانے والا [1]
تفسیر احسن البیان
بہت بابرکت ہے وہ اللہ تعالیٰ جس نے اپنے بندے پر فرقان 1 اتارا تاکہ وہ تمام لوگوں کے 2 لئے آگاہ کرنے والا بن جائے۔