تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ[98]
اور اے میرے رب ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ وہ میرے پاس آجائیں 1[98]
تفسیر احسن البیان
98-1اس لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تاکید فرمائی کہ ہر اہم کام کی ابتدا اللہ کے نام سے کرو یعنی بسم اللہ پڑھ کر، کیونکہ اللہ کی یاد، شیطان کو دور کرنے والی چیز ہے۔ اسی لئے آپ یہ دعا بھی مانگتے تھے۔ (اللَّھُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِکَ مِنَ الْحَرَمِ وَ اَعُوذُبِکَ مِنَ الْغَرَقِ، و اَعُوذُبِکَ اَنْ یَّتَخَبَّطَنِیْ الشَّیْطَانُ عِنْدَالمُوْتِ) (ابو داؤد)