تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ[96]
برائی کو اس طریقے سے دور کریں جو سراسر بھلائی والا ہو، 1 جو کچھ بیان کرتے ہیں ہم بخوبی واقف ہیں۔[96]
تفسیر احسن البیان
96-1جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا ' برائی ایسے طریقے سے دور کرو جو اچھا ہو، اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ تمہارا دشمن بھی، تمہارا گہرا دوست بن جائے گا۔ حٰم السجدہ 2435