تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
قُلْ رَبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَ[93]
آپ دعا کریں کہ اے میرے پروردگار ! اگر تو مجھے وہ دکھائے جس کا وعدہ انھیں دیا جا رہا ہے۔[93]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔