تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
سَيَقُولُونَ لِلَّهِ قُلْ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ[85]
فوراً جواب دیں گے کہ اللہ کی، کہہ دیجئے کہ پھر تم نصیحت کیوں نہیں حاصل کرتے۔[85]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔