تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
وَالَّذِينَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ[59]
اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے[59]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔