تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
إِنَّ الَّذِينَ هُمْ مِنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ[57]
یقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں۔[57]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔