تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
أَيَحْسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهِ مِنْ مَالٍ وَبَنِينَ[55]
کیا یہ (یوں) سمجھ بیٹھے ہیں ؟ کہ ہم جو بھی ان کے مال و اولاد بڑھا رہے ہیں۔[55]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔