تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ[36]
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وہ جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو 1۔[36]
تفسیر احسن البیان
ھیھات، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔