تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ[22]
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو 1[22]
تفسیر احسن البیان
22-1یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔