تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ[1]
قَدْ اَفْلَحَ : فلائی پائی (کامیاب ہوئے) الْمُؤْمِنُوْنَ : مومن (جمع)[1]
تفسیر احسن البیان
یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی 1