تفسیر احسن البیان

سورة الحج
يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ[20]
جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی۔[20]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔