لَهُمْ فِيهَا زَفِيرٌ وَهُمْ فِيهَا لَا يَسْمَعُونَ[100]
وہ وہاں چلا رہے ہونگے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے (1)۔[100]
تفسیر احسن البیان
10۔ 1 یعنی سارے کے سارے شدت غم و الم سے چیخ اور چلا رہے ہونگے، جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کی آواز بھی نہیں سن سکیں گے۔