تفسیر احسن البیان

سورة الأنبياء
قَالُوا أَأَنْتَ فَعَلْتَ هَذَا بِآلِهَتِنَا يَا إِبْرَاهِيمُ[62]
کہنے لگے ! اے ابراہیم ؑ کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے۔[62]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔