تفسیر احسن البیان

سورة الأنبياء
اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُعْرِضُونَ[1]
اِقْتَرَبَ : قریب آگیا لِلنَّاسِ : لوگوں کے لیے حِسَابُهُمْ : ان کا حساب وَهُمْ : اور وہ فِيْ غَفْلَةٍ : غفلت میں مُّعْرِضُوْنَ : منہ پھیر رہے ہیں [1]
تفسیر احسن البیان
لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا (1) پھر بھی وہ بیخبر ی میں منہ پھیرے ہوئے ہیں(2)