تفسیر احسن البیان

سورة طه
لَا تَرَى فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا[107]
جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا، نہ اونچ نیچ۔ [107]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔