تفسیر احسن البیان

سورة طه
وَمَا أَعْجَلَكَ عَنْ قَوْمِكَ يَا مُوسَى[83]
اے موسٰی ! تجھے اپنی قوم سے (غافل کرکے) کون سی چیز جلدی لے آئی ؟ [83]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔