تفسیر احسن البیان

سورة طه
وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَى[79]
فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا (1) [79]
تفسیر احسن البیان
79۔ 1 اس لئے کہ سمندر میں غرق ہونا ان کا مقدر تھا