تفسیر احسن البیان

سورة طه
قَالُوا يَا مُوسَى إِمَّا أَنْ تُلْقِيَ وَإِمَّا أَنْ نَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَلْقَى[65]
کہنے لگے اے موسٰی ! یا تو پہلے ڈال یا ہم پہلے ڈالنے والے بن جائیں۔ [65]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔