تفسیر احسن البیان

سورة طه
كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا[33]
تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں[33]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔