تفسیر احسن البیان

سورة طه
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي[25]
موسیٰ ؑ نے کہا اے میرے پروردگار ! میرا سینہ میرے لئے کھول دے۔[25]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔