تفسیر احسن البیان

سورة طه
لِنُرِيَكَ مِنْ آيَاتِنَا الْكُبْرَى[23]
یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں[23]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔