تفسیر احسن البیان

سورة طه
الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى[5]
جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 بغیر کسی حد بندی اور کیفیت بیان کرنے کے، جس طرح کہ اس کی شان کے لائق ہے یعنی اللہ تعالیٰ عرش پر قائم ہے، لیکن کس طرح اور کیسے؟ یہ کیفیت کسی کو معلوم نہیں۔