تفسیر احسن البیان

سورة مريم
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا[88]
ان کا قول یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی اولاد اختیار کی ہے۔[88]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔