تفسیر احسن البیان

سورة مريم
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِدْرِيسَ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا[56]
اور اس کتاب میں ادریس ؑ کا بھی ذکر کر، وہ بھی نیک کردار پیغمبر تھا۔[56]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔