تفسیر احسن البیان

سورة الكهف
ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا[89]
پھر وہ اور راہ کے پیچھے لگا (1)[89]
تفسیر احسن البیان
89۔ 1 یعنی اب مغرب سے مشرق کی طرف سفر اختیار کیا۔