تفسیر احسن البیان

سورة الكهف
وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَى مَا لَمْ تُحِطْ بِهِ خُبْرًا[68]
اور جس چیز کو آپ نے اپنے علم میں (1) نہ لیا ہو اس پر صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں ؟[68]
تفسیر احسن البیان
68۔ 1 یعنی جس کا پورا علم نہ ہو