تفسیر احسن البیان

سورة الإسراء/بني اسرائيل
إِلَّا رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا[87]
سوائے آپ کے رب کی رحمت کے (1) یقیناً آپ پر اس کا بڑا فضل ہے۔[87]
تفسیر احسن البیان
87۔ 1 کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ کو مشرف فرمایا۔