تفسیر احسن البیان

سورة الإسراء/بني اسرائيل
كُلُّ ذَلِكَ كَانَ سَيِّئُهُ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا[38]
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے (1)۔[38]
تفسیر احسن البیان
38۔ 1 یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں