تفسیر احسن البیان

سورة البقرة
فَإِنِ انْتَهَوْا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ[192]
اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔[192]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔