تفسیر احسن البیان

سورة الحجر
إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ[95]
آپ سے جو لوگ مسخرا پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لئے ہم کافی ہیں۔[95]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔