تفسیر احسن البیان

سورة الحجر
فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ[83]
آخر انھیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑ نے آدبوچا (1)۔[83]
تفسیر احسن البیان
83۔ 1 حضرت صالح ؑ نے انھیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آجائے گا، چناچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آگیا۔