تفسیر احسن البیان

سورة الحجر
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِلْمُؤْمِنِينَ[77]
اور اس میں ایمان داروں کے لئے بڑی نشانی ہے۔[77]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔