تفسیر احسن البیان

سورة الحجر
وَاتَّقُوا اللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ[69]
اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔[69]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔