تفسیر احسن البیان

سورة إبراهيم
جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا وَبِئْسَ الْقَرَارُ[29]
یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانا ہے۔[29]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔