تفسیر احسن البیان

سورة هود
لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ[22]
بیشک یہ لوگ آخرت میں زیاں کار ہوں گے۔[22]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔