تفسیر احسن البیان

سورة يونس
وَقَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُونِي بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ[79]
اور فرعون نے کہا میرے پاس تمام ماہر جادوگروں کو حاضر کرو۔[79]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔