تفسیر احسن البیان

سورة يونس
الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ[63]
یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور (برائیوں سے) پرہیز رکھتے ہیں۔[63]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔