تفسیر احسن البیان

سورة يونس
أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ آمَنْتُمْ بِهِ آلْآنَ وَقَدْ كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ[51]
کیا پھر جب وہ آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا ! (1) حالانکہ تم جلدی مچایا کرتے تھے۔[51]
تفسیر احسن البیان
51۔ 1 لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟