ثُمَّ جَعَلْنَاكُمْ خَلَائِفَ فِي الْأَرْضِ مِنْ بَعْدِهِمْ لِنَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ[14]
پھر ان کے بعد ہم نے دنیا میں بجائے ان کے تم کو جانشین کیا (1) تاکہ ہم دیکھ لیں کہ تم کس طرح کام کرتے ہو۔[14]
14۔ 1 خلائف، خلیفہ کی جمع ہے۔ اس کے معنی ہیں، گزشتہ امتوں کا جانشین۔ یا ایک دوسرے کا جانشین۔