تفسیر احسن البیان

سورة الأعراف
وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ[182]
اور جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ہم ان کو بتدریج (گرفت میں) لئے جا رہے ہیں اس طور پر کہ انہیں خبر بھی نہیں۔[182]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔