قرآن پاک روٹ ورڈز و ت د کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَوْتَادًا
وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا [78-النبأ:7]
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)
2
الْأَوْتَادِ
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِ [38-ص:12]
ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون نے جھٹلایا تھا
3
الْأَوْتَادِ
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ [89-الفجر:10]
اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا