قرآن پاک روٹ ورڈز ه م ز کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
هَمَزَاتِ
وَقُلْ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ [23-المؤمنون:97]
اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناه چاہتا ہوں
2
هَمَّازٍ
هَمَّازٍ مَشَّاءٍ بِنَمِيمٍ [68-القلم:11]
بے وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور
3
هُمَزَةٍ
وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ [104-الهمزة:1]
بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو