نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | هَبَاءً |
وَقَدِمْنَا إِلَى مَا عَمِلُوا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنَاهُ هَبَاءً مَنْثُورًا [25-الفرقان:23] اور انہوں نے جو جو اعمال کیے تھے ہم نےان کی طرف بڑھ کر انہیں پراگنده ذروں کی طرح کردیا |
|
2 | هَبَاءً |
فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا [56-الواقعة:6] پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے |